کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 1 یعنی تو دنیا میں اپنے آپ کو بڑا زبردست عزت دار آدمی سمجھتا تھا اس لئے ہم آج بھی تیری یہ عزت کر رہے ہیں کہ دوسرے دوزخیوں سے بڑھ کر عذاب دے رہے ہیں۔ یہ فرشتے طنزًا کہیں گے۔ (ابن کثیر)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.