فهرس الكتاب

الصفحة 1609 من 6348

ف 4۔ جس میں عقل رکھنے والوں کے لئے عبرت کا بڑا سامان ہے۔ " القصص" یہ قص یقص کا مصدر ہے قصہ کی جمع نہیں ہے۔ (دیکھئے جواب اہل العلم ص 1۔029 بنا برایں مطلب یہ ہوا کہ یہ واقعہ ہم بہترین انداز میں بیان کر رہے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت