کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 4۔ نکال کر اپنے دیس میں لے جائے گا۔ یوسف ( علیہ السلام) کی جان بھی بچ جائے گی اور تمہارا مطلب بھی پورا ہوجائے گا۔ (ابن کثیر) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.