ف 3 یعنی اللہ کا کسی کو بیٹا بنانا تو قطعی محال ہے۔ اگر کوئی بات ہے تو بس اتنی کہ وہ بندوں میں سے جسے چاہتا ہے برگزیدہ کرلیتا ہے اور ظاہر ہے جو اللہ کا بندہ اور اس کا برگزیدہ ہو وہ بیٹا نہیں ہوسکتا کیونکہ خالق اور مخلوق کی جنس ایک نہیں ہو سکتی حالانکہ باپ بیٹے کا ایک جنس سے ہونا ضروری ہے۔ (شوکانی)