فهرس الكتاب

الصفحة 2542 من 6348

ف 9 آیت میں " تاتیھم وہ آئیگی) کی ضمیر" ھی" (وہ) " النار" یعنی آگ کے لئے بھی ہو سکتی ہے۔ اور " الساعۃ" (قیامت) کے لئے بھی اور " الوعد" (دنیا میں عذاب کے وعدہ) کے لئے بھی یعنی ان میں سے کوئی چیز بھی آئے گی وہ بتا کر نہیں آئے گی، بلکہ یکایک آئے گی۔ پھر نہ اس سے بچ نکلنے کی راہ پائو گے اور نہ تمہیں کوئی مہلت دی جائے گی کہ توبہ کرسکو۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت