فهرس الكتاب

الصفحة 3740 من 6348

ف 5 یٰسین حروف مقلعات میں سے ہے جن کی تشریح سورۃ بقرہ میں گزر چکی ہے۔ حضرت ابن عباس (رض) اور بعض تابعین (رض) نے اس کے معنی اے مرد یا اے انسان اور بعض نے یا سید البشر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ( اے انسانوں کے سردار) بیان کئے ہیں۔ اس لحاظ سے اس کے مخاطب آنحضرت ﷺ ہیں۔ امام مالک فرماتے ہیں: یہ اسمائے حسنیٰ میں سے ہے۔ واللہ اعلم (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت