فهرس الكتاب

الصفحة 4291 من 6348

ف 9 یعنی کوئی بد خلقی سے پیش آئے تو اس سے خوش اخلاقی سے پیش آئو، کوئی گالی دے تو اسے دعا دو، کوئی غصہ اور خفگی کا اظہار کرے تو اس پر صبر کرو، کوئی ظلم کرے تو اس سے انصاف کرو، الغرض ہر برائی کا مقابلہ اچھائی سے کرو۔ ( نیز دیکھئے، القصص: 54، رعد: 22)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت