فهرس الكتاب

الصفحة 4306 من 6348

ف 5" خیر" (بھلائی) سے مراد مال و دولت اور خوشحالی وغیرہ ہے جس کی ہوس سے صرف انبیاء ( علیہ السلام) اور اس کے مخصوص نیک بندے ہی مستثنیٰ ہیں۔

ف 6 جیسے تنگدستی یا بیماری وغیرہ۔

ف 7 اور منہ سے نا شکری کے کلمات نکالنے لگتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت