فهرس الكتاب

الصفحة 3278 من 6348

9۔ یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کی آیت: " ان الذی فرض علیک القران لراوک الی معاد" ہجرت کے بعد جحفہ میں اتری۔ بعض کہتے ہیں کہ اس میں " الذی اتیناھم الکتاب" سے " لانیتغی الجاھلین" کا حصہ مدنی ہے۔ حضرت ابن عباس (رض) سے دوسری روایت یہ بھی ہے کہ یہ سورۃ اور حدید کا آخری حصہ اصحاب نجاشی کے متعلق نازل ہوا جو جنگ احد کے موقع پر مدینہ آئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت