فهرس الكتاب

الصفحة 2044 من 6348

ف 1 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں (معراج کے موقع پر نازل ہوئی۔ البتہ بعض نے کہا ہے کہ اس کی تین آیتیں(80,76,60) مدنی ہیں۔ مقاتل نے چوتھی آیت 107 کو بھی مدنی بتایا ہے حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ آنحضرت سورۃ اسرائیل اور زمر ہر رات پڑھا کرتے تھے۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت