فهرس الكتاب

الصفحة 6255 من 6348

ف 14 لفظی ترجمہ یہ ہے " بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب باخبر ہوگا۔" لیکن مطلب یہی ہے کہ ان کی خوب خبر لے گا۔ اس کی مثال دوسرے مقام پر یہ ہے: اولئک الذین یعلم اللہ مافی قلوبھم۔" (نساء 63) اس کا بھی نقشی ترجمہ یہ ہے کہ ' داللہ ان کے دلوں کی باتوں کو جانتا ہے۔" لیکن مطلب یہی ہے کہ انہیں ان کے اعمال کا بدلہ دیئے بغیر نہ چھوڑے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت