فهرس الكتاب

الصفحة 4119 من 6348

ف 3" وہ اس شخص کے برابر ہوسکتا ہے جو بے فکری سے عیش کر رہا ہوگا "۔ افمن۔۔۔۔۔۔ کا یہ جواب محذوف ہے۔ قیامت کے روز چونکہ دوزخیوں کے ہاتھ گردنوں سے بندھے ہوں گے اس لئے وہ عذاب کو روکنے کیلئے چار و نا چار چہروں ہی کو سیر بنائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت