کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 7 چنانچہ ہر جنتی جنت میں اپنا ٹھکانہ پہچان لے گا۔ حدیث میں ہے کہ اہل جنت میں سے ہر شخص اپنے جنت کے گھر کو اپنے دنیا کے گھر سے زیادہ پہچان لیگا۔" (ابن کثیر)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.