فهرس الكتاب

الصفحة 3367 من 6348

5۔ اس سورۃ کے مکی یا مدنی ہونے میں مفسرین (رح) کا اختلاف ہے۔ بعض اسے مکی کہتے ہیں اور بعض مدنی۔ بعض نے کہا ہے کہ ہے تو یہ سورۃ مکی مگر شرع کی دس آیتیں مدنی ہیں۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان نازل ہوئی۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت