فهرس الكتاب

الصفحة 4190 من 6348

ف 15 آنکھ کے اشارے میں جو غلط جذبات مستور ہوتے ہیں۔ مثلًا کچھ لوگ بیٹھے ہوئے اتنے میں کسی اجنبی عورت کا وہاں سے گزرہو، کوئی آدمی جب لوگوں کا دھیان نیچی رکھے اور جب ان کا دھیان نہ ہو تو نظر بچا کر اس کی طرف دیکھ لے۔ ( ابن کثیر) ف 16 یعنی دلوں کے راز اور وسوسوں تک سے واقف ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ وہ اپنے فضل و کرم سے ان پر مواخذہ نہیں کرتا جب تک ان پر عمل نہیں کیا جاتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت