فهرس الكتاب

الصفحة 4560 من 6348

ف 5 بلکہ پن خواہش کے پوجتے رہے۔ وہ فرشتے ہوں یا اللہ کے مقرب بندے یا شیاطین الغرض سب قیامت کے دن ان سے برأت کا اعلان کرینگے اور کہیں گے: تبرء نا الیک ما کانوا ایا نایعبدون (قصص:63) ہم تیرے سامنے ان سے الگ ہوئے وہ ہماری پوجا نہیں کرتے تھے۔

ف 6 یعنی ہمیں معلوم نہیں کہ تم نے ہماری پوجا کی یا ہم نے تمہیں اپنی پوجا کرنے کا حکم نہیں دیا لہٰذا تم جو ہماری پوجا کرتے رہے دراصل اپنی خواہش کی پوجا کرتے رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت