فهرس الكتاب

الصفحة 3736 من 6348

ف 6 یعنی یہ اگر اپنی روش نہ بدلیں گے اور اپنی سر کشی میں بڑھتے جائیں گے تو پچھلے کافروں کی طرح ان پر عذاب نازل ہو کر رہے گا۔ ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی سنت تبدیل نہیں ہو سکتی کہ یہ اس کی پکڑ سے محفوظ رہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت