فهرس الكتاب

الصفحة 3533 من 6348

ف 6 یہ پوری سورۃ مکی ہے۔ بعض مفسرین نے اس کی آیت افمن کان مومنا سے الذی کنتم بہ تکذبون تک تین آیتوں کو اور بعض نے تتجافی جنوبھم سے الذی کنتم بہ تکذبون تک پانچ ایٓتوں کو غیر مکی قرار دیا ہے۔ " صحاح ستہ' کی تمام کتابوں میں حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ' نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) " جمعہ کے روز نماز فجر کی پہلی رکعت میں یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے۔ (فتح البیان)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت