کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 6 یعنی میری اس زیادتی کو معاف فرما جو مجھ سے غصہ کی حالت میں ہاروں ( علیہ السلام) کو ڈانٹنے میں ہوئی او ہارون ( علیہ السلام) کی کی اس کوتاہی سے درگزر فرما جو ممکن ہے۔ ان سے لوگوں کو سمجھانے میں ہوئی ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.