فهرس الكتاب

الصفحة 5365 من 6348

ف 1 " لولا تسبحون" کے لفظی معنی ہیں " تم تسبیح کیوں نہیں کرتے" اس مقام پر تسبیح سے مراد " انشاء اللہ" بھی ہوسکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنا اور قول و عمل سے اس کا شکر بجالانا بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت