فهرس الكتاب

الصفحة 3328 من 6348

5۔ یعنی اگر ان دونوں سے بہتر کتاب پیش نہ کرسکیں۔ (کبیر) 6۔ مطلب یہ ہے کہ ہدایت تو انہی لوگوں کو نصیب ہو سکتی ہے جن کے دل ضد اور ہٹ دھرمی سے پاک ہوں اور وہ حق کی معرفت کے بعد اسے قبول کرنے کو تیار ہوں مگر جن کے دلوں میں زیغ و عناد ہو انہیں راہ ہدایت کیسے مل سکتی ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت