فهرس الكتاب

الصفحة 5032 من 6348

ف 5 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ آنحضرت نماز سے لام پھیرن کے بعد صرف اتنی دیر (قبلہ رخ ہو کر) بیٹھتے تھے جتنی دیر میں آپ زبان سے یہ الفاظ ادا فرماتے: الھم انت السلام ومنک السلام تبارکت یا ذالجلال و الاکرام اے اللہ ! تو ہے سلامتی والا اور سلامتی دینے والا اے بزرگی و برتری کے مالک ! تو بابرکت ہے۔ ابن کثیر بحوالہ صحیح مسلم

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت