فهرس الكتاب

الصفحة 4525 من 6348

ف 3 یا یہ مطلب ہے کہ جب اسے ہماری آیتوں میں کوئی بات معلوم ہوجاتی ہے۔ (جسے وہ صحیح طور پر سمجھ نہیں پاتا) تو ساری آیات اور شریعت کا مذاق اڑانے لگتا ہے۔ یہ مطلب اس صورت میں ہے کہ اتخذھا میں " ھا" کی ضمیر آیات کے لئے قرار دی جائے اور اگر اسی ضمیر کو شیئًا کے لئے قرا دیا جائے تو پہلا مطلب صحیح ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت