فهرس الكتاب

الصفحة 5159 من 6348

۔ ف 12 یہاں اللہ کے فضل سے مراد وہی ہے جس کا اوپر ذکر ہوا ہے۔ یعنی دوہرا اجر اور گناہوں کی معافی ف 13 آیت کا یہ مطلب اس صورت میں ہے جب " لئلاء" میں " لا" کو زائدہ مانتے ہوئے اس کاترجمہ " تاکہ" کیا جائے اور اکثر مفسرین اسی طرف گئے ہیں۔ شاہ صاحب نے بھی اس کا ترجمہ " تاکہ جانیں کتاب والے" ہی کیا ہے اور اس پر فائدہ میں لکھتے ہیں یعنی اہل کتاب پیغمبروں کا احوال سن کر پچھتاتے کہ ہم ان سے دورپڑے ہم کو وہ درجے ملنے محال ہیں سو یہ رسول اللہ نے کھڑا کیا اس کی صحبت میں وہ مل سکتا ہے آگے سے دو ناکمال اور اللہ کا فضل بند نہیں ہوگیا ہے۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت