فهرس الكتاب

الصفحة 1783 من 6348

ف 3۔ تمہارے کہنے پر چلتے تھے اور اس وجہ سے ہم نے انبیاء ( علیہ السلام) کی تکذیب کی اور اللہ سے کفرکیا۔

ف 4۔ ہم تو خود گمراہ رہے تمہیں سیدھی راہ کیسے لگاتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت