فهرس الكتاب

الصفحة 3481 من 6348

ف 5 یا (جنت یا قبر میں) اپنے لئے آرام کی جگہ بنائیں گے۔ یہ " لانفسھم یمھدون" کا لفظی ترجمہ ہے اور یہ آیت ' دیصرعون" کی تفسیر ہے۔ یعنی آخرت میں کافر اور مومن الگ الگ ہوجائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت