فهرس الكتاب

الصفحة 3819 من 6348

ف 6 یعنی اس نے پہلے تو پانی سے سر سبز شاداب درخت پیدا کیا پھر اسے سکھا کرایندھن بنا دذیا جس سے اب تم آگ جلارہے ہو۔ بعض علماء تفسیر نے " سبز درخت" سے مراد غفار اور مرخ نامی دو درخت لئے ہیں جن کی ہری بھری ٹہنیاں لے کر اہل عرب انہیں آپس میں ٹکراتے تو ان سے آگ پیدا ہوجاتی اور وہ انہی سے آگ حاصل کرتے تھے واللہ اعلم۔ ( کذا فی الوضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت