فهرس الكتاب

الصفحة 3247 من 6348

8۔ یعنی کون ہے جس نے ستاروں اور دوسری ارضی و سماوی نشانیوں سے ایسے انتظامات کردیئے ہیں۔ کہ تم رات کے اندھیرے میں بھی اپنا راستہ معلوم کرلیتے ہو۔ اسی کو سورۂ نحل میں یوں فرمایا: وعرضات و بالنجمھم بھتدون۔ اور نشان اور ستاروں کے ذریعہ وہ راستہ پاتے ہیں۔ (آیت:26)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت