فهرس الكتاب

الصفحة 4746 من 6348

ف 7 مراد بارش ہے جو روزی کا سبب ہے۔

ف 8 یعنی حشر و نشر جزا و سزا اور جنت و دوزخ وغیرہ جن کے رونما ہونے کا وعدہتمام انبیاء کی زبانی اور تمام آسمانی کتابوں کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں۔ " آنے والی جو بات ہے اس کا حکم آسمان ہی سے اترتا ہے۔ (موضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت