فهرس الكتاب

الصفحة 1545 من 6348

ف 6۔ یعنی تم تک اس کا پیغام پہنچانے میں کوتاہی کروں۔

ف 7۔ یعنی اگر میں توحید کی راہ چھوڑ کر شرک کی راہ اختیار کرلوں تو یہی نہیں کہ تم مجھے اللہ کی پکڑ سے نہ بچا سکو گے بلکہ تمہاری وجہ سے میرا جرم اور بھی بڑھ جائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ اس بات پر مجھے دوہری سزا دے گا کہ میں نے جان بوجھ کر شرک کا راستہ اختیار کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت