فهرس الكتاب

الصفحة 3776 من 6348

ف 3 یہ اثبات حشر پر دوسری دلیل ہے یعنی جس ہستی کے قبضہ ٔ قدرت میں یہ انقلاب عظیم ہے وہ مردوں کو بھی دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے۔ " سلخ" کے اصل معنی جانور کی کھال کھینچنے کے ہیں یہاں رات کو دن سے ممیز کرنیکے لئے یہ لفظ بطور استعارہ استعمال ہوا ہے۔ دوسرے مقام پر اسی تبدیلی کو " تکویر" کے لفظ سے تعبیر فرمایا ہے۔ دیکھئے سورۃ زمر آیت 5 ( کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت