کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 4 یعنی پے درپے چلتی ہیں۔ آیت کا یہ مطلب جمہور مفسرین نے بیان کیا ہے۔ بعض نے " مرسلات" سے مراد بھیجے ہوئے فرشتے یا انبیاء لئے ہیں اور " عرفا" کا ترجمہ " بھلائی (یعنی اچھے احکام) دے کر کیا ہے۔ (فتح القدیر) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.