فهرس الكتاب

الصفحة 2150 من 6348

ف 4 یعنی اس کی سورتیں اور آیتیں جدا جدا رکھیں ف 5 تاکہ اس کے پڑھنے یاد کرنے اور اس پر عمل کرنے میں آسانی ہو اور اس کے مطالب موقع پر محل کے اعتبار سے ذہن نشین ہوجائیں اور آئندہ کسی آیت کے بے موقع استعمال کی گنجئاش باقی نہ رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت