کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 8 یعنی بیوی اور اولاد رکھنا اس کی شان عظمت کے منافی ہے۔ شاہ صاحب فرماتے ہیں:" جو گمراہیاں آدمیوں میں تھیں وہ جنوں میں بھی تھیں۔ اللہ کے جورو اور بیٹا بتاتے تھے۔" (موضح)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.