فهرس الكتاب

الصفحة 3474 من 6348

ف 7 یعنی روزی کا معاملہ اللہ تعالیٰ نے خالصتًا اپنے ہاتھ میں رکھا ہے۔ بعض اوقات ان پڑھوں اور بیوقوفوں کو ایسی روزی دیتا ہے کہ پڑھے لکھے اور دانا حیران ہوتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت نہیں تو کیا ہے؟ اسی کو اپنی حکمت عملوم ہے کوئی دم نہیں مار سکتا۔ (وحیدی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت