فهرس الكتاب

الصفحة 689 من 6348

ف 3 یعنی جس شخص کا مطلب رضا الہی ٰ اور دین حق کی پیروی کرنا ہے اس کے لیے یہ کتاب راہ ہدایت دکھاتی ہے مگر جنہوں نے نظر واستدلال کو چھوڑکر اپنا دین ہی بزرگوں کی تقلید کربنالیا ہے وہ اس کی ہدایت سے مستفیض نہیں ہو سکتے ّ (ماخوذ از کبیر )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت