فهرس الكتاب

الصفحة 2938 من 6348

6۔ یا " رحمن کو سجدہ کرنے کے حکم سے" ان کی نفرت اور بڑھ جاتی ہے۔ یہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ مشرکین مکہ زمین و آسمان کے خالق کے لئے " اللہ" کا لفظ تو مانتے تھے لیکن وہ اس کے نام " رحمن" سے مانوس نہ تھے اس لئے اسے سنتے ہی چڑ جاتے تھے۔ دیکھئے سورۃ رعد آیت 30، سورۃ اسرا: آیت 110۔ (قرطبی) تنبیہ اس آیت پر سجدہ کرنا ہر پڑھنے اور سننے والے کے لئے مسنون ہے اور اس پر تمام علما کا اتفاق ہے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت