فهرس الكتاب

الصفحة 1996 من 6348

ف 2 اور سردی سے بھی چونکہ سخت گرمی اور بادسموم سے بچنے کے لئے کپڑوں کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ اس لئے گرمی سے بچنے کا ذکر خصوصیت کے ساتھ فرما دیا۔ (شوکانی)

ف 3 یعنی سلمان بنو اس لئے جو شخص اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں پر غور کرے گا ضرور ہے کہ وہ یہاں بلکہ میں کی اطاعت اختیار کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت