فهرس الكتاب

الصفحة 2536 من 6348

ف 4 اوپر کی آیات میں توحید اور صانع کیو جود پر " دلائل ستہ" بیان فرمائے جو تمام دنیوی نعمتوں کی اصل ہیں۔ اب یہاں سے بیان فرمایا کہ یہ نظام ہمیشہ قائم رہنے کے لئے نہیں، بلکہ ابتلاء و امتحان کے لئے بنایا گیا ہے۔ (کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت