فهرس الكتاب

الصفحة 6235 من 6348

ف 1 اس سورۃ کو بعض مفسرین مدنی اور بعض مکی کہتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ ایک شخ نے نبی ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے کوئی جامع قسم کی سورۃ سکھایئے۔ آپ نے اسے یہ سورۃ سکھائی اس نے کہا " مجھے اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا ہے، میں بس اسی کو پڑھتا رہوں گا۔" آپ نے فرمایا:" یہ آدمی کامیاب ہوگیا۔" (فتح القدیر بحوالہ احمد ابو دائود، نسائی، بیہقی وغریہ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت