فهرس الكتاب

الصفحة 5337 من 6348

ف 10 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کا ابتدائی حصہ مکہ معظمہ میں اور آخری حصہ مدینہ منورہ میں نازل ہوا حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ سب سے پہلے سورۃ اقراء اتری پھر ن پھر مزتل اور پھر مدثر۔ ایسا قول حضرت عائشہ سے بھی منقول ہے۔ (شوکانی) ف 11 یہ حروف مقطعات میں سے ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ اس سے مراد و رات ہے کیونکہ آگے قلم کا ذکر آرہا ہے۔ واللہ اعلم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت