فهرس الكتاب

الصفحة 2553 من 6348

ف 1۔ یعنی حضرت موسیٰ اور ارون علیہما السلام کو کتاب دینے سے پہلے یاسن بلوغ کو پہنچنے سے پہلے (جامع البیان) یہاں " رشد" سے خاص قسم کا رشد مراد ہے جو حجرت ابراہیم ( علیہ السلام) کے شایان شان تھا۔ اس سے بعض نے نبوت بھی مراد لی ہے مگر اپنے عموم کے اعتبار سے یہ لفظ ہر قسم کے رش و ہدایت کو شامل ہے۔ (کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت