فهرس الكتاب

الصفحة 3374 من 6348

2۔ حتیٰ کہ بعض کے نزدیک کفرکی حالت میں جو نیک عمل کئے تھے ان کی جزا بھی مل جائے گی اور پھر ایمان لانے کے بعد ایک نیکی کا دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بلکہ اس سے بھی زیادہ بدلہ ملے گا (قرطبی) حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں: یعنی ایمان کی برکت سے نیکیاں ملیں گی اور برائیاں معاف ہوجائیں گی۔ (موضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت