فهرس الكتاب

الصفحة 4021 من 6348

ف 5" جب تک ان کو فنا کے گھاٹ نہ اتار دے" یا " جس کے بعد کوئی دوسری چنگھاڑ نہ ہوگی (قرطبی) " فواق" اصل میں اس وقفہ کو کہتے ہیں جو اونٹنی کا دودھ دوہتے وقت ایک دفعہ کے بعد دوسری دفعہ کے درمیات ہوتا ہے۔ تو مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ نہ ذرہ بھر پہلے آئے گی اور نہ بعد میں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت