ف 5 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " کیا" انہوں نے ان کے جسم کی ساخت کو دیکھا ہے"۔
ف 6 یعنی یہ جو فرشتوں کے عورت ذات ہونے کا جھوٹا دعویٰ پیش کر رہے ہیں اسے ان کے نامہ اعمال میں لکھ لیا جائے گا اور قیامت کے دن انہیں اپنے اس جھوٹے دعویٰ پر جواب دہی کرنا پڑے گی۔ (قرطبی)