فهرس الكتاب

الصفحة 5063 من 6348

ف 8 حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" جنت میں ایک درخت ہے جس کے سائے میں سوار سو سال چلے گا لیکن اسے طے نہ کر پائے گا۔ " اگر تم چاہو تو آیت" و ظل ممدود پڑھ لو۔" (شو کانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت