فهرس الكتاب

الصفحة 2745 من 6348

6۔ حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جو حکم رسولوں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیا ہے وہی حکم اہل ایمان کو دیا ہے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آیت تلاوت کر کے فرمایا: ایک شخص دور دراز کا سفر طے کر رہا ہے اور اس کے ہاں اور کپڑے گرد سے اٹے ہوئے ہیں مگر اس کا کھانا حرام کا ہے، پینا حرام کا ہے، لباس حرام کا ہے۔ وہ آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا کرتا ہے: اے میرے رب ! اے میرے رب، مگر اس کی دعا قبول کیونکر ہو؟ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت