فهرس الكتاب

الصفحة 3663 من 6348

ف 5 یہ بھی بحث و مناظرہ ہیں حکمت اور شائستگی برتنے کی تعلیم ہے یعنی باوجودیکہ مسلمان حق پر ہیں اور ان کے اعمال نیک ہیں لیکن انہیں چاہیے کہ مخاطب کو یوں کہہ کر غور و فکر کی دعوت کریں مطلب یہ ہے کہ اگر توحید کی دعوت قبول نہ کرو گے تو ہم سے تمہارا کوئی تعلق نہیں۔ دیکھئے سورۃ یونس: 41 (ابن کثیر کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت