فهرس الكتاب

الصفحة 2901 من 6348

6۔ یعنی انہیں بالکل ضائع اور برباد کردیں گے جن سے انہیں کوئی فائدہ نہ پہنچ سکے گا کیونکہ ایمان و اخلاص اور شریعت کی موافقت کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہو سکتا۔ " ھباء" دراصل ان ذرات کو کہتے ہیں جو دھوپ کے ساتھ روشن دان کے راستے کمرے میں داخل ہوتے ہیں۔ کفار کے اعمال کو " سراب" اور " رماد" سے بھی تشبیہ دی گئی ہے۔ (دیکھئے ابراہیم: 18 و نور:39)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت