فهرس الكتاب

الصفحة 6034 من 6348

ف 12 یعنی جو باتیں اس کی شان کے لائق نہیں ہیں (جیسے شرک یا بندوں جیسی کمزوریاں وغیرہ) ان سے اس کی پاکی بیان کیا کرو۔ حضرت عتبہ بن عامر کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" اسے اپنے سجدوں کے لئے مخصوص کرلو۔" اس لئے سجدہ میں ' دسبحان ربی الاعلی کہا جاتا ہے۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت